🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ واقعہ تفصیل سے صحیح بخاری میں وار د ہے۔ دیکھئے۔ (صحیح البخاري، الحرث والمزارعة، حدیث:2333)...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ واقعہ تفصیل سے صحیح بخاری میں وار د ہے۔
دیکھئے۔
(صحیح البخاري، الحرث والمزارعة، حدیث:2333)
2۔
خیر خواہی کی نیت سے مسلمان بھائی کے مال کو تحفظ اور فائدہ پہنچانے کےلئے اس کے مال کی بلااجازت تجارت جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3387