الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دو تین یا زیادہ محنت کش افراد آپس میں یہ معاہدہ کرلیں کہ جو ہم کمائیں گے...
فوائد ومسائل:
دو تین یا زیادہ محنت کش افراد آپس میں یہ معاہدہ کرلیں کہ جو ہم کمائیں گے وہ ہم میں مشترک ہوگا۔
اسے شرکۃ الایمان کہتے ہیں۔
امام مالک۔
سفیان ثوری۔
اور احناف اس کے قائل ہیں۔
جبکہ امام احمد کا بھی ایک قول اس کے جواز کا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3388