🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: زمین کو بٹائی یا حصے پر دینا حرام یا ناجائز نہیں۔ لیکن اگر بلاعوض دیدے تو بہتر...
فوائد ومسائل:
زمین کو بٹائی یا حصے پر دینا حرام یا ناجائز نہیں۔
لیکن اگر بلاعوض دیدے تو بہتر ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3389