🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: تہائی چوتھائی یا متعین غلے پر کرائے کی ایک ہی صورت مروج تھی۔ جس میں آبی گزرگاہوں...
فوائد ومسائل:
تہائی چوتھائی یا متعین غلے پر کرائے کی ایک ہی صورت مروج تھی۔
جس میں آبی گزرگاہوں نالیوں وغیرہ کی پیداوار مالک کےلئے مختص تھی، اس صورت کو ممنوع قرار دیا گیا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3395