الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ زمین جس طرح حضرت رافع نے حدیث 3392 میں خود بیان کیا، اسی ایک مروجہ کے...
فوائد ومسائل:
یہ زمین جس طرح حضرت رافع نے حدیث 3392 میں خود بیان کیا، اسی ایک مروجہ کے طریق کے مطابق دی گئی تھی۔
جس میں ناجائز شرطیں تھیں۔
فریقین کے حصے واضح اور متعین نہ تھے۔
اور لڑائی کا احتمال تھا۔
اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےمزارعت کا یہ معاہدہ منسوخ کرنے کا حکم دیا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3399