🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ خود حضرت رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مزارعت کی جس صورت...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
خود حضرت رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مزارعت کی جس صورت کے ممنوع ہونے کی خبر دی ہے۔
یہ ایسی ہی صورت پردی گئی ہوگی، اس لئے اسے منسوخ کرا دیا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3401