🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سنداضعیف ہے۔ لیکن دوسری روایت کو ملاکر آپ ﷺ کے: فرمان تم دونوں نے سود...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سنداضعیف ہے۔
لیکن دوسری روایت کو ملاکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے: فرمان تم دونوں نے سود کا معاملہ کیا۔
سے واضح ہوجاتا ہے کہ نالیوں آبی گزرگاہوں وغیرہ کا معاہدہ کرنے سے پیداوار میں چونکہ فریقین کے حصے متعین نہیں ہوتے۔
اور ربا کی طرح کوئی نہ کوئی فریق بغیر بدلے کے دوسرے کا حق لیتا ہے۔
اس لئے یہ منع ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3402