الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مساقات بھی مزارعت اور مخابرت کی طرح کا معاملہ ہے۔ مگر اسے کھجوروں اور انگوروں وغیرہ کے...
فوائد ومسائل:
مساقات بھی مزارعت اور مخابرت کی طرح کا معاملہ ہے۔
مگر اسے کھجوروں اور انگوروں وغیرہ کے باغات سے خاص کیا جاتا ہے کہ کھجوروں کا مالک کسی سے طے کرلے کہ وہ ان میں محنت کرے۔
سیراب کرے تو اسے ایک خاص متعین حصہ پھل ملے گا جیسے کہ مزارعت میں ہوتا ہے۔
خیبر میں باغوں کی خدمت کا معاہدہ مساقاہ اور کھیتی کا معاہدہ مزارعت تھا خیبر والی صورت نئی متعارف کردہ جائز صورت تھی سابقہ جاہلی صورت کو اسلام نے حرام قرار دیا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3408