🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ عورتوں کے لئے گھریلو دستکاریاں ایک اچھا مشغلہ ہیں۔ انہیں ا س میں مہارت حاصل کرنی...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
عورتوں کے لئے گھریلو دستکاریاں ایک اچھا مشغلہ ہیں۔
انہیں ا س میں مہارت حاصل کرنی چاہیے۔
تاکہ وہ ان میں مشغول رہیں اور دیگر لغویات سے محفوظ رہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3426