🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ کاہن وہ ہیں جو لوگوں کو مستقبل کی خبریں اور قسمت کے احوال بتاتے ہیں۔ یہ...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
کاہن وہ ہیں جو لوگوں کو مستقبل کی خبریں اور قسمت کے احوال بتاتے ہیں۔
یہ کذاب لوگ ہوتے ہیں۔
ان کے پاس جانا ہی حرام ہے۔
اگر کوئی ان کی پیش گوئی کو سچ مانے تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔
(صحیح مسلم، السلام، حدیث: 2230) انہیں کچھ دینا بھی حرام ہے۔
اور ان کی اپنی کمائی بھی حرام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3428