الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ مذکورہ تینوں روایات ضعیف ہیں۔ سونے چاندی کی بیع کرنے والے اور اس کے زیورات بنانے...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
مذکورہ تینوں روایات ضعیف ہیں۔
سونے چاندی کی بیع کرنے والے اور اس کے زیورات بنانے والے (یعنی سنار) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں موجود تھے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی تھے اور بعد میں بھی رہے ہیں۔
حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حرم مکہ کی اذخر (گھاس) کے حلال رکھے جانے کی ایک علت یہی بیان کی تھی کہ یہ ہمارے گھروں میں استعمال ہوتی ہے۔
اور صراف لوگ بھی اسے استعمال کرتے ہیں۔
علاوہ ازیں کئی طرح سے ثابت ہے کہ سنار کی کمائی امانت ودیانت کی شرط پر ایک حلال کمائی ہے۔
اور اس میں کوئی عیب نہیں عیب تو خیانت اور جھوٹ میں ہے۔
خواہ کسی میں ہو۔
کہیں بھی ہو۔
(صحیح البخاري، البیوع، باب ما قیل في الصواع)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3432