🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ یعنی بیچتے ہوئے اصل بکنے والی چیز کے ساتھ کچھ اور وابستہ ہے۔ تو وہ از...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
یعنی بیچتے ہوئے اصل بکنے والی چیز کے ساتھ کچھ اور وابستہ ہے۔
تو وہ از خود خریدار کی طرف منتقل نہیں ہوتا۔
ایسے زوائد پہلے مالک کے ہیں۔
ہاں اگر بیع کے دوران میں یہ طے ہوجائے کہ اصل چیز مع زوائد بیچی جارہی ہے تو پھر یہ خریدار کی ہوگی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3435