الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جب دو شخص آپس میں کوئی سودا کررہے ہوں۔ تو کسی تیسرے کو اجازت نہیں کہ...
فوائد ومسائل:
1۔
جب دو شخص آپس میں کوئی سودا کررہے ہوں۔
تو کسی تیسرے کو اجازت نہیں کہ ان کے سودے میں دخل دے کراسے خراب کردے یا خود خرید لے۔
2۔
دوسرے مسئلے کی وضاحت درج ذیل حدیث میں آئی ہے۔
1۔
جب دو شخص آپس میں کوئی سودا کررہے ہوں۔
تو کسی تیسرے کو اجازت نہیں کہ ان کے سودے میں دخل دے کراسے خراب کردے یا خود خرید لے۔
2۔
دوسرے مسئلے کی وضاحت درج ذیل حدیث میں آئی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3436