مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : ابوعوانہ کی روایت اس سے پہلے خود امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ ذکر فرما چکے ہیں اور...
� تشریح:
ابوعوانہ کی روایت اس سے پہلے خود امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ ذکر فرما چکے ہیں اور محمد بن فضیل کی روایت کو ابوعوانہ نے اپنی صحیح میں نکالا ہے۔ ابوعوانہ کی روایت کے لیے حدیث نمبر 260 ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 281