الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: اسے اصطلاحا خیار مجلس سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اوراس کا تعلق بیع کی جگہ سے...
فوائد ومسائل:
فائدہ: اسے اصطلاحا خیار مجلس سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
اوراس کا تعلق بیع کی جگہ سے علیحدہ علیحدہ ہوجانے سے ہے نہ کہ بیع کا موضوع بدلنےسے۔
البتہ اگر کم یا زیادہ کسی متعین مدت تک کےلیے اختیار کا فیصلہ کرلیا گیا ہوتو الگ با ت ہے۔
ایسی صورت میں متعینہ مدت ہی معتبر ہوگی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3454