🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ سودا کرتے ہوئے دوکاندار یا خریدار یوں کہہ دے کہ ابھی دیکھ لو پسند کرلو۔ اور...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
سودا کرتے ہوئے دوکاندار یا خریدار یوں کہہ دے کہ ابھی دیکھ لو پسند کرلو۔
اور دوسرے نے اسے پسند کرلیا تو سودا ہوجائےگا۔
اور منسوخ کرنے کا حق نہ رہے گا۔
خواہ ان کی مجلس کتنی ہی طویل کیوں نہ ہوجائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3455