🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ بیع سلف کرنے والے کے متعلق یہ اعتماد ہونا چاہیے۔ کہ وہ صادق و امین آدمی...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
بیع سلف کرنے والے کے متعلق یہ اعتماد ہونا چاہیے۔
کہ وہ صادق و امین آدمی ہے۔
اور یہ ضروری نہیں کہ فی الوقت وہ ان چیزوں کا مالک بھی ہو۔
موسم اور وقت پر ان چیزوں کا ملنا معروف ہونا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3464