🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ نبی کریم ﷺ نے درختوں کے پھل کی بیع اس وقت کرنے کا حکم دیا۔ جب...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درختوں کے پھل کی بیع اس وقت کرنے کا حکم دیا۔
جب وہ پھل آفتوں سے محفوظ ہوچکا ہو۔
اگر بیع میں مسنون شرطوں کا لحاظ نہ رکھا گیا ہو تو اس قسم کے نقصان کی تلافی واجب ہے۔
اگر بنیادی طور پر بیع صحیح ہو اور آفتوں سے محفوظ ہوجانے کے وقت کے بعد کی جائے۔
تو تلافی کرنا مستحب ہے۔
واجب نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3470