الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ بیع میں اس کے کچھ دیر تک استعمال کی ایک شرط کرلینا جائز ہے۔ 2۔ اگر...
فوائد ومسائل:
1۔
بیع میں اس کے کچھ دیر تک استعمال کی ایک شرط کرلینا جائز ہے۔
2۔
اگر ایسے ہی احسان کرنا مقصود ہو تو صاحب ضرورت کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے۔
جس طرح کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ معاملہ فرمایا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3505