الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ مذکورہ دونوں روایات سندا ضعیف ہیں۔ تاہم علماء کی عام رائے یہی ہے۔ کہ اگرکوئی شخص...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
مذکورہ دونوں روایات سندا ضعیف ہیں۔
تاہم علماء کی عام رائے یہی ہے۔
کہ اگرکوئی شخص غلام خریدے، لیکن اس میں کوئی عیب نکل آئے تو تین دن کے اندر اسے واپس کیا جاسکتا ہے۔
اور مالک کے لئے ضروری ہوگا کہ اسے واپس لےلے۔
کیونکہ وہ اس بات کا ضامن ہے۔
کہ جس غلام کو وہ بیچ رہا ہے۔
وہ صحیح ہو اور ہرقسم کے عیب سے پاک ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3507