الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: توضیح۔ اس صورت میں غالبا ً مخلد نے اپنے شریک سے اتفاق کئے بغیر کام کروایا۔ اس...
فوائد ومسائل:
توضیح۔
اس صورت میں غالبا ً مخلد نے اپنے شریک سے اتفاق کئے بغیر کام کروایا۔
اس لئے غلام ان کی ضمان میں ہوگیا۔
اگر شریک سے اتفاق کیا گیا ہوتا تو پھر وہ بھی اس کی آمدنی میں حصہ دار ہوتا۔
(از ترجمہ۔
علامہ وحید الزمان)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3509