الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ اس حدیث میں بٖغیر شرط کے قرض خواہ کواپنا مال لے جانے کی اجازت مذکور ہے۔...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
اس حدیث میں بٖغیر شرط کے قرض خواہ کواپنا مال لے جانے کی اجازت مذکور ہے۔
پچھلی احادیث میں جو صحیح ہیں۔
اس کی شرطیں بیان ہوئی ہیں کہ لینے والا زندہ ہو۔
اور چیز دینے والے نے قیمت کا کچھ حصہ بھی وصول نہ کیا ہو تو بعینہ اپنا مال لے جا سکتا ہے۔
ورنہ ایسا قرض خواہ بھی دو سرے قرض خواہوں کے ساتھ ہوگا۔
اور اسی شرح سے حصہ پائے گا۔
امام ابودائود نے اس حدیث کو بیان کرنے کے بعد واضح کردیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔
اس سے پڑھنے والے کوپتہ چل جائےگا۔
کہ جو لوگ اس حدیث کی بنا پر اپنی چیز لے جانے والے کا دعویٰ کریں۔
یا فتویٰ دیں تو قابل قبول نہ ہوگا۔
کیونکہ یہ حدیث ضعیف ہے۔
تاہم بعض حضرات نے اس حدیث کی تحسین کی ہے۔
اس صورت میں اس کے عموم کو گزشتہ احادیث کی رو سے خاص کردیا جائےگا۔
یعنی واپسی کےلئے ان شرطوں کو ملحوظ رکھنا ضروری ہوگا جو دوسری احادیث میں بیان ہوئی ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3523