مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : ایک حدیث میں ہے کہ جس گھر میں کتا یا تصویر یا جنبی ہو تو وہاں فرشتے...
� تشریح:
ایک حدیث میں ہے کہ جس گھر میں کتا یا تصویر یا جنبی ہو تو وہاں فرشتے نہیں آتے۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے یہ باب لا کر بتلایا ہے وہاں جنبی سے وہ مراد ہے جو وضو بھی نہ کرے اور جنابت کی حالت میں بےپروا بن کر یوں ہی گھرمیں پڑا رہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 286