الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: ہدیہ دے کر واپس لینا اخلاق ومروت کے منافی ہے۔ علاوہ ازیں کسی کو از خود...
فوائد ومسائل:
فائدہ: ہدیہ دے کر واپس لینا اخلاق ومروت کے منافی ہے۔
علاوہ ازیں کسی کو از خود دے کر اس سے واپس لینا اس کے لئے بے عزتی اور تکلیف کا باعث ہے۔
بنا بریں اس عمل کی حوصلہ شکنی کےلئے یہ حکم دیا گیا کہ سب کے سامنے اس سے پوچھا جائے کہ دینے اور دے کر لینے کامقصد کیا ہے؟ ایسا تو نہیں کہ دوسرے کی تذلیل مقصود ہو؟ اور یہ ارشاد تحذیر کےلئے ہے۔
یعنی اس مذموم فعل کی شناعت کو مزید واضح کرنے کےلئے تاکہ انسان اس طرح کرنے سے بچے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3540