الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: ظلم کا مال بلاطلب ملے تو نہیں لینے چاہیے۔ بلکہ واپس کردیا جائے قبول کرلینے میں...
فوائد ومسائل:
فائدہ: ظلم کا مال بلاطلب ملے تو نہیں لینے چاہیے۔
بلکہ واپس کردیا جائے قبول کرلینے میں ظالم اور اس کے معاملے کی تایئد وتوثیق اور اس کی معاونت ہے اور واپس کردینے میں اس سے براءت اور اس کی حوصلہ شکنی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3543