الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: یعنی شوہر کے مال میں سے کیونکہ عورت اس کی امین ہوتی ہے اور یہ ممانعت...
فوائد ومسائل:
فائدہ: یعنی شوہر کے مال میں سے کیونکہ عورت اس کی امین ہوتی ہے اور یہ ممانعت اس وقت اور موکد ہوجاتی ہے، جب عورت مالی معاملات میں نادان ہو۔
فائدہ: یعنی شوہر کے مال میں سے کیونکہ عورت اس کی امین ہوتی ہے اور یہ ممانعت اس وقت اور موکد ہوجاتی ہے، جب عورت مالی معاملات میں نادان ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3547