مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : ان جملہ احادیث کا یہی مقصد ہے کہ جنبی وضو کر کے گھر میں سو سکتا ہے۔...
� تشریح:
ان جملہ احادیث کا یہی مقصد ہے کہ جنبی وضو کر کے گھر میں سو سکتا ہے۔ پھر نماز کے واسطے غسل کر لے۔ کیونکہ غسل جنابت کئے بغیر نماز درست نہ ہو گی۔ مریض وغیرہ کے لیے رخصت ہے جیسا کہ معلوم ہو چکا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 290