الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم مسئلہ یہی ہے کہ عمریٰ یا رقبیٰ واپس نہیں ہوتا...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم مسئلہ یہی ہے کہ عمریٰ یا رقبیٰ واپس نہیں ہوتا اور بالخصوص جب صدقہ کیا ہو۔
فائدہ۔
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم مسئلہ یہی ہے کہ عمریٰ یا رقبیٰ واپس نہیں ہوتا اور بالخصوص جب صدقہ کیا ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3557