🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم عاریتاً دینے والا اگر اپنا تاوان معاف کردے۔ تو چھوڑنا...
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم عاریتاً دینے والا اگر اپنا تاوان معاف کردے۔
تو چھوڑنا اس کا حق ہے، طلب کرے تو دینا ہوگا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3563