الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم معنا صحیح ہے، یعنی جلد بازی نا پسندیدہ ہے۔ علاوہ...
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم معنا صحیح ہے، یعنی جلد بازی نا پسندیدہ ہے۔
علاوہ ازیں قاضی حکومت کی طرف سے مسند قضا پر بیٹھنے والا بڑے اہم امور کا فیصلہ کرنے والا ہو یا کسی کو اتفاقا کوئی فیصلہ کرنا پڑ جائے۔
دونوں کا حکم برابر ہے۔
حتیٰ کہ انسان پر لازم ہے۔
کہ اپنے گھر میں بیوی بچوں کےدرمیان بھی حق وانصاف سے کام لے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3577