الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ قاضی کا فیصلہ صرف ظاہر میں نافذ ہوتا ہے۔ اور مقدمے کے فریقین بالعموم اپن طور...
فوائد ومسائل:
1۔
قاضی کا فیصلہ صرف ظاہر میں نافذ ہوتا ہے۔
اور مقدمے کے فریقین بالعموم اپن طور پر خوب جان رہے ہوتے ہیں۔
کہ حق کس کا ہے اور باطل پر کون ہے؟ الا ما شاء اللہ۔
تو جہاں معاملہ صرف ہو وہاں ظالم کو اپنے بھائی کا حق مارتے ہوئے سمجھ لینا چاہیے کہ وہ قاضی کے فیصلے کے باوجود آگ کا ٹکڑا لے رہا ہے۔
2۔
فیصلہ کرنے میں قاضی سے خظا کرسرزد ہوجانا اس کے لئے معاف ہے۔
3۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس بیان سے واضح ہواکہ وہ غیب نہ جانتے تھے۔
4۔
یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بشر ہونے پر واضح دلالت کرتی ہے۔
5۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض فیصلے اپنے اجتہاد سے کرتے تھے۔
امت کے قضی ہمیشہ اجتہاد ہی سے فیصلہ کر سکتے ہیں۔
اور ان کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اجتہاد اور طریقہ اجتہاد بہترین نمونہ اور حجت ہے۔
واللہ اعلم۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3583