🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اس قسم کے معاملات اور مقدمات میں مصالحت کے سوا دوسرا کوئی حل نہیں ہوتا۔ 2۔...
فوائد ومسائل:
1۔
اس قسم کے معاملات اور مقدمات میں مصالحت کے سوا دوسرا کوئی حل نہیں ہوتا۔

2۔
دو فریق جب کسی استحقاق میں برابر ہوں تو قرعے سے یہ معا ملہ طے کر لینا چاہیے۔

3۔
ممکنہ زیادتی سے اسی دنیا میں معافی سے تلافی کرلینا مناسب ہے۔
اس دینا میں تو آدمی حسب احوال کوئی مالی دبائو یا کوئی دوسری مشکل ومشقت برداشت کرسکتا ہے، مگر ظلم کی صورت میں کل قیامت کے دن حساب انتہائی کڑا اور سخت ہوگا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3584