🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: روایت ضعیف الاسناد ہے۔ لیکن صحیح یہی ہے کہ کسی فریق کو عدالت میں کوئی فوقیت...
فوائد ومسائل:
فائدہ: روایت ضعیف الاسناد ہے۔
لیکن صحیح یہی ہے کہ کسی فریق کو عدالت میں کوئی فوقیت اور ترجیح نہ دی جائے۔
دونوں آمنے سامنے ہوں۔
یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل اور فرامین سے واضح ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3588