🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: اس واقعہ کا عام قاعدہ قرا ر نہیں دیا جاسکتا۔ یہ رسول اللہ ﷺ کی خصوصیت...
فوائد ومسائل:
فائدہ: اس واقعہ کا عام قاعدہ قرا ر نہیں دیا جاسکتا۔
یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت تھی۔
اور ایسی صورت میں جب گواہ ایک ہو تو صاحب حق سے قسم لی جاسکتی ہے۔
جیسے کہ بعد کی احادیث میں آرہا ہے۔
اور اس حدیث میں حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہت بڑی فضیلت کا بیان ہے۔
کہ وہ انتہائی زکی فطین اور قوی الایمان صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3607