🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مدعا علیہ متقی ہو یا فاجر قسم اٹھا کر مدعی کے دعوے سے بری ہوجائے گا۔...
فوائد ومسائل:
1۔
مدعا علیہ متقی ہو یا فاجر قسم اٹھا کر مدعی کے دعوے سے بری ہوجائے گا۔

3۔
مدعی مدعاعلیہ سے اس کے علم کے حوالے سے قسم کا مطالبہ کرسکتا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مطالبے پر اعتراض نہیں کیا۔

2۔
یہ دونوں احادیث پیچھے 3244 اور3245 میں بھی گزرچکی ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3623