الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم حقیقت یہی ہے کہ انسان کو اپنے حقوق کا ہر...
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم حقیقت یہی ہے کہ انسان کو اپنے حقوق کا ہر لحاظ سے تحفظ کرنا چاہیے۔
محنت و کوشش پر توکل کی بنیاد رکھنی چاہیے۔
نہ کہ ہاتھ پیر توڑ کر عاجز بن کر بیٹھ رہنے پر۔
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم حقیقت یہی ہے کہ انسان کو اپنے حقوق کا ہر لحاظ سے تحفظ کرنا چاہیے۔
محنت و کوشش پر توکل کی بنیاد رکھنی چاہیے۔
نہ کہ ہاتھ پیر توڑ کر عاجز بن کر بیٹھ رہنے پر۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3627