🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: کوئی مسلمان بھائی اپنے مسلمان بھائی کےلئے بالخصوص کسی طرح بھی اذیت مشقت یا نقصان کا...
فوائد ومسائل:
فائدہ: کوئی مسلمان بھائی اپنے مسلمان بھائی کےلئے بالخصوص کسی طرح بھی اذیت مشقت یا نقصان کا باعث نہ بنے ورنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بد دعا کا نشانہ بننے کا اندیشہ ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3635