🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ رسول ہر حال میں رسول اور حجت ہوتے ہیں۔ ان کی پوری زندگی ہرحال میں امت...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
رسول ہر حال میں رسول اور حجت ہوتے ہیں۔
ان کی پوری زندگی ہرحال میں امت کے لئے اتباع نمونہ ہوتی ہے۔
اورپھر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم توسید الرسل ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3646