🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: یہ اور اس قسم کے دیگر صحیح احادیث دلیل ہیں کہ نبی کریمﷺ کے حین حیات...
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ اور اس قسم کے دیگر صحیح احادیث دلیل ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حین حیات قرآن کریم کے علاوہ فرامین رسول بھی لکھے گئے تھے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3650