الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ملحوظہ۔ یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم مسئلہ یہی ہے کہ علم ومعرفت کے بغیرکتاب اللہ کی تفسیر...
فوائد ومسائل:
ملحوظہ۔
یہ روایت ضعیف ہے۔
تاہم مسئلہ یہی ہے کہ علم ومعرفت کے بغیرکتاب اللہ کی تفسیر کرنا بہت بڑی اور بری جسارت ہے۔
اور ایسے ہی فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توضیح کےلئے بھی شرعی علوم میں رسوخ لازمی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3652