🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ حسب ظروف ومصالح مدرس خطیب اور واعظ کو چاہیے کے اپنی بات سامعین کے کوب ذہن...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
حسب ظروف ومصالح مدرس خطیب اور واعظ کو چاہیے کے اپنی بات سامعین کے کوب ذہن نشین کرائے اور بات دہرانے کو عیب نہ جانے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3653