الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: جب عام معاملات میں بھلائی کے خلاف مشورہ دینا خیانت ہے۔ تو دینی اور شرعی مسائل...
فوائد ومسائل:
فائدہ: جب عام معاملات میں بھلائی کے خلاف مشورہ دینا خیانت ہے۔
تو دینی اور شرعی مسائل میں غلط فتویٰ دینا یا راحج کی بجائے مرجوح بات بتانا تو بہت بڑی خیانت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3657