🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: اس کا تعلق بقول فضیل بن عیاض فرائض سے ہے۔ جن کا سیکھناعام مسلمان پر فرض...
فوائد ومسائل:
فائدہ: اس کا تعلق بقول فضیل بن عیاض فرائض سے ہے۔
جن کا سیکھناعام مسلمان پر فرض ہے۔
تو عالم کو ان کا بتانا فرض ہے۔
علاوہ ازیں جو واجب نہیں۔
ان کا بتانا بھی واجب نہیں۔
واللہ اعلم۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3658