الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ صاحب حدیث کو لازم ہے۔ کہ نقل الفاظ میں حفظ وامانت کو پیش نظر رکھے۔ البتہ...
فوائد ومسائل:
1۔
صاحب حدیث کو لازم ہے۔
کہ نقل الفاظ میں حفظ وامانت کو پیش نظر رکھے۔
البتہ فہم واستنباط ایک وہبی ملکہ ہے۔
جو اللہ تعالیٰ مختلف طبقات میں اصحاب علم کو عنایت فرماتا رہتا ہے۔
عین ممکن ہے کہ براہ راست سننے والا وہ کچھ نہ سمجھ سکے۔
جو اس کے شاگرد کی سمجھ میں آجائے۔
2۔
یہ بھی معلوم ہوا کہ علم شریعت کا مدار براہ راست اساتذہ سے پڑھنے اور سننے میں ہے۔
جو شخص محض کتابیں پڑھ کر کوئی چیز سمجھتا ہے۔
وہ اتنا معتمد نہیں جتنا کہ اساتذہ سے پڑھنے اور سننے والا ہوسکتا ہے۔
محض کتابوں سے پڑھنے والے کو محدثین کی اصطلاح میں صحفی کہا جاتا ہے۔
3۔
حدیث میں وارد فقہ وفقیہ کے الفاظ معروف اصطلاحی کلمات نہیں ہیں۔
جو کہ بہت بعد میں ایجاد ہوئے ہیں۔
اس سے مراد فہم واستنباط مسائل کا وہبی ملکہ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3660