الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: اس حدیث میں داعی۔ مبلغ۔ استاذ اور مربی حضرات کی بہت بڑی فضیلت ہے اور یہ...
فوائد ومسائل:
فائدہ: اس حدیث میں داعی۔
مبلغ۔
استاذ اور مربی حضرات کی بہت بڑی فضیلت ہے اور یہ دائرہ اپنی اولاد عزیز واقارب حلقہ احباب اور اجنبی طلبہ وسامعین سب کو محیط ہے۔
اس لئے امربالمعروف اورنہی عن المنکر کا فریضہ قول وعمل ہرطرح سے ہر حال میں ادا کرتے رہنا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3661