الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: علم ودین شریت کو محض دنیا کا مال ومنصب حاصل کرنے کی غرض سے سیکھنا بہت...
فوائد ومسائل:
فائدہ: علم ودین شریت کو محض دنیا کا مال ومنصب حاصل کرنے کی غرض سے سیکھنا بہت بڑی شقاوت ہے۔
لازم ہے کہ اللہ کی رضا اور قرب حاصل کرنے کی نیت رکھی جائے۔
اللہ عزوجل دنیا کی ضروریات از خود پوری فرما دے گا، جیسے کہ اہل صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین اور دیگر سلف صالحین کی سیرتوں سے ثابت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3664