🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: امیر پر واجب ہے۔ کہ اپنی رعیت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی خوب...
فوائد ومسائل:
فائدہ: امیر پر واجب ہے۔
کہ اپنی رعیت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی خوب اشاعت کرے۔
اور ایسے باصلاحیت افراد مقرر کرے۔
جو کماحقہ یہ فریضہ سر انجام دے سکیں۔
ان کے علاوہ ایسے لوگ جن میں علم وفقہ کی صلاحیت نہ ہو ان کا از خود یہ منصب سنبھال لینا بالعموم فساد کا باعث ہو سکتا ہے۔
اور در حقیقت یہ مسئلہ اسلامیہ سے متعلق ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3665