الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ قرآن مجید سننا سنانا سب سے عمدہ وعظ ہے۔ بشرط یہ کہ انسان اس کے فہم...
فوائد ومسائل:
1۔
قرآن مجید سننا سنانا سب سے عمدہ وعظ ہے۔
بشرط یہ کہ انسان اس کے فہم سے آشنا ہو۔
2۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رونا غالبا اس بنا پر تھا۔
کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم امت پر گواہ ہوں گے۔
جب کہ لوگ نا معلوم کیسے عمل کر کے آئیں گے۔
آیت کریمہ کا ترجمہ یہ ہے۔
پھر ان کا کیا حال ہوگا۔
جس وقت ہم ہر امت میں سے گواہ لایئں گے۔
اور آپ کو اس امت پر گواہ بنایئں گے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3668