🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: شراب اس غرض سے رکھ کرچھوڑنا کہ سرکہ بن جائے۔ حرام ہے۔ البتہ کہیں سے سرکہ...
فوائد ومسائل:
فائدہ: شراب اس غرض سے رکھ کرچھوڑنا کہ سرکہ بن جائے۔
حرام ہے۔
البتہ کہیں سے سرکہ بنا بنایا مل جائے تو الگ بات ہے اور وہ جائز ہے۔
کیونکہ اسے وہ سرکہ ہی کی شکل میں ملی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3675