الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: کسی حرام چیز کا عادی ہوجانا اس کے حلال ہونے کی وجہ جواز نہیں بن سکتا۔...
فوائد ومسائل:
فائدہ: کسی حرام چیز کا عادی ہوجانا اس کے حلال ہونے کی وجہ جواز نہیں بن سکتا۔
نیز صریح خلاف اسلام امور پر خلیفہ وقت کو قتال کرکے بھی ان کا ازالہ کرنا لازم ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3683